1
/
of
1
Cash on Delivery
Bombay say JHQ TAK (میجر جنرل ابوبکر عثمان مٹھا )بمبئی سے جی ایچ کیو تک
Bombay say JHQ TAK (میجر جنرل ابوبکر عثمان مٹھا )بمبئی سے جی ایچ کیو تک
Regular price
Rs.1,800.00
Regular price
Rs.2,150.00
Sale price
Rs.1,800.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
ایک فوجی کی داستان حیات پر مبنی شاہکار کتاب؛
زیر نظر یاداشتیں گزشتہ صدی کے چند مسحور کردینے والے نہایت اہم لمحات و واقعات پر پھیلی ہوئی ہیں۔ تقسیم سے پہلے بمبئی کے ایک کھاتے پیتے میمن گھرانے کی آسودہ حال زندگی کے گھریلو حالات کسی بھی عمرانی مورخ کے لئے نہایت معلومات افزاءاور دلچسپ ہوں گے۔ اسکے بعد کے واقعات بھی جواس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں، مزید دلچسپی کا باعث ہیں۔ فوج میں جنرل مٹھا کی زندگی ان کثیر الجہتی تجربات کا مرقع ہے جنہوں نے ان کو برس ہا برس تک کئی سینئر مناصب پر فائز رہنے کا موقع دیا۔ سپشل سروس گروپ کے بانی کمانڈر کی حیثیت سے انہوں نے پاکستان آرمی کی ایک نہایت اہم لڑاکا فورس تشکیل دی اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ کے طور پر پاک آرمی کی آفیسرز کلاس کی پوری ایک نسل کے اذہان و قلوب کو متاثر کیا۔
کتاب: بمبئی سے جی ایچ کیو تک
مصنف: میجر جنرل ابوبکر عثمان مٹھا
Share
Delivery Time 2-5 Working Days
View full details